Tuesday, 14 October 2014

پتھر موم بن گئے

پتھر موم بن گئے

شبِ اسراء بیت المقدس میں چٹان آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لیے گندھے آٹے کی طرح نرم ہوگئی اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نےا س کے ساتھ اپنی سواری براق کو باندھا۔ لوگ اسے (ازراہِ تبرک) چھوتے ہین اور وہ اب تک باقی ہے۔

No comments:

Post a Comment